آپ کی بظاہر ہار

زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جب ٹوٹے خوابوں، بکھری خواہشوں اور بولتی زبانوں کے بوجھ تلے انسان دب جاتا ہے۔ وہاں سمجھانے والے تو ملتے ہیں مگر سمجھنے والے نہیں ملتے۔ ان حا لات میں آسمان کی طرف اٹھتی نگاہین عجیب شکوہ کرتی ہیں خدا سے۔ لیکن بس اک بار محض اک بار شکوہ چھوڑ کے یقین کر لینا چاہئے کہ وہ ماں سے بھی زیادہ محبت کر نے والا رب جو رحمان ھے وہ کبھی جنگ کے اس میدان میں آپ کو کھڑا نہیں کر سکتا جسے آپ جیت نہ سکیں۔ اور جب وہ کہتا ہے کہ وہ رحمان ہے تو بے شک آپ کی بظاہر ہار میں اس جیت سے زیادہ بھلائ ہو گی جس کے آپ خواہاں تھے۔ اک دفع ڈپریشن میں برف کی طرح پگھلتی اپنی اس زندگی کو فریزر میں محفوظ کر کے یقین کا دامن کو تھام کے دیکھیے، اک دفع جی کے دیکھیے۔ یہ زندگی زندہ رہنے کے قابل لگنے لگے گی، اک دفع اسے نعمت سمجھ کےتو دیکھیے۔

۔اکیشیس
_AKasious

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s